اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عیدالاضحٰی کے دوران امن وامان کا قیام ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ضلعی امن کمیٹی کے ممبران کے تعاون سے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے دوران بہترین انتظامات کئے جائیں گے تاکہ ضلع میں امن وامان کی فضا کو قائم رکھا جاسکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You