اہم خبریںجہلم

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم طاھر شہزاد ملک پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں سب پر سبقت

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم ریجن کی شاندار کارکردگی۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم طاھر شہزاد ملک پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں سب پر سبقت لے گئے۔
ضلع جہلم کی تاریخ میں پہلی بار ھائی وے اینڈ پراپرٹی ٹیکس کی 100% ریکوری کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔
فرض شناس ، خوش اخلاق، ملنسار، اور ایماندار ای ٹی او کی تعیناتی پر صحافی، سیاسی،اور سماجی، زعماء کا بھرپور خیر مقدم۔
طاھر شہزاد ملک عوام کیساتھ حسن سلوک اور خوش اخلاقی کے حوالے سے تو معروف ھیں ھی ساتھ ساتھ وہ اپنے ماتحت عملے کے حوالے سے بھی ایک ماتحت پرور آفیسر کے طور پر جانے اور مانے جاتے ھیں۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You