اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی کا دورہ۔ واٹر چینلز پر بنائے گئے

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی کا دورہ۔ واٹر چینلز پر بنائے گئے دو فش فارمز ٹوٹنے کا نوٹس۔
فش فارمز پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹے۔

فارمز ٹوٹنے سے 10 مکانات زیرآب آ گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ انعم بابر ، ریسکیو 1122، ہیلتھ اور ایم سی کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود۔
کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
غیر قانونی طور پر بنائے گئے فش فارمز مالکان کے خلاف مقدمات کا اندراج کروا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کامران خان
ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کامران خان
تمام تر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کامران خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You