پنجاب

ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت راولپنڈی کیرج اینڈ ویگن پریم یونین

ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت راولپنڈی کیرج اینڈ ویگن پریم یونین کہ زونل عہدے داران کی ڈویژنل مکینیکل انجینیئر حازق خٹک ملاقات

راولپنڈی : (اسٹاف رپورٹ)

ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت راولپنڈی کیرج اینڈ ویگن پریم یونین کہ زونل عہدے داران کی ڈویژنل مکینیکل انجینیئر حازق خٹک صاحب سے ملاقات کی جس میں ڈویژنل عہدے داران عبدالشکور عباسی. نفیس خان ۔نوید بنگش .ملک طاہر .محمد خان .اور زونل عہدے داران .زونل صدر ملک عابد .جنرل سیکرٹری سید افتخار حسین نقوی .عتیق بھائی .تنویر یونس .نسیم عباس .شہزاد خان .راجہ شیراز . شامل تھے جس میں ڈویژنل مکینیکل انجینیئر کوکیرج اینڈ ویگن کے کہ 12 نکاتی مساہل کی تحریر رسیو کروائی گئ جس پر ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے تمام مساہل کو جلد حل کرنے کے لیے کہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You