انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے مشتبہ شخص گرفتار، ضمانت پر رہا کر دیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ طور پر تیسری بار حملے کی کوشش کرنے والا مشتبہ شخص گرفتاراور ضمانت پررہا کر دیا گیا۔

امریکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کیلیفورنیا میں ٹرمپ کی ریلی میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی گاڑی سے ایک شاٹ گن ایک ہینڈ گن اور گولہ بارود برآمد ہوا،49 سالہ شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا ۔

بعد ازاں ملزم کو پانچ ہزار ڈالر کی ضمانت دینے پر رہا کردیا گیا، پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ امریکی صدر کے خلاف تیسرا قاتلانہ حملہ ہو سکتا ہے، ملزم مبینہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You