انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

امریکی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے دستبرداری اور کاملا ہیرس کی توثیق کے بعد کیا گیا۔

سروے کے مطابق ووٹرز میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 46 فیصد جبکہ کاملا ہیرس کی مقبولیت 45 فیصد ہے۔

اس کے علاوہ 9 فیصد ووٹرز نے تاحال کسی امیدوار کے حق میں فیصلہ نہیں کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You