اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر سکیورٹی انتظامات بسلسلہ جمعتہ المبارک

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر سکیورٹی انتظامات بسلسلہ جمعتہ المبارک

تفصیلات کے مطابق:
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں ضلع ہذا کی مساجد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ھیں۔

ضلع بھر میں مساجد، عبادت گاہوں پر افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دے رھے ھیں۔

مساجد میں آنے والے ہر شخص کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیا جا رھا ہے۔ علاوہ ازیں چیکنگ کے لئے اہم پوائنٹس پر میٹل ڈیٹیکٹر کا بھی استعمال کیا جا رھا ہے۔ مساجد اور عبادت گاہوں پر پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا ھے۔ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانے کی حدود میں لگائی گئی ڈیوٹی کو چیک اور بریف کر رھے ھیں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You