اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر پولیس لائن جہلم میں مسیح پولیس ملازمان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر پولیس لائن جہلم میں مسیح پولیس ملازمان کے لیے تقریب کا انعقاد

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر پولیس لائن جہلم میں مسیح پولیس ملازمان کے لیے تقریب کا انعقاد کیا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر جہلم کرسمس کے موقع پر مسیح ملازمان کی خوشیوں میں شامل ہوئے ، کیک کاٹا اور مسیح ملازمان کو کیش تحائف دیئے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر جہلم نےمسیح پولیس ملازمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک فیملی کی طرح ہے ہمارے غم و خوشیاں سانجی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You