اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں اور ایلیٹ کمانڈوز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں اور ایلیٹ کمانڈوز میں انعام تقسیم کیے

تفصیلات کے مطابق:
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ سٹی کے علاقے میں ہونے والے وقوعہ میں فوری کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کروایا جن کے حوصلہ افزائی و بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں اور ایلیٹ کمانڈوز میں سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کیے۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن جہلم بھی موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ محکمہ پولیس ایک خاندان کی طرح ہے عوامی خدمت اور بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس آفسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You