اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق:

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مقدمات سال 2020، جنوری تا 30 جون 2021 سنگین نوعیت (قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی،سرقہ، سرقہ وہیکلز، سرقہ عام اور نقب زنی) میں DSP,s اور SHO,s سے فرداً فرداً بریفنگ لی اوراس بابت افسران کی کارکردگی کو چک کیا اور مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں۔نیز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اغواء، نسواں اور بچگان وغیرہ میں فی الفور FIR کے اندراج کو یقینی بنانے کے لیے احکامات جاری کیے۔اس کے بعد تھانہ جات اور چوکیات میں Repairورک کا جائزہ لیا۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You