اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال کے گورنمنٹ کے دونوں سکولوں کا رزلٹ ہر بار کی طرح اس

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال کے گورنمنٹ کے دونوں سکولوں کا رزلٹ ہر بار کی طرح اس بار بھی سو% رہا کرونا ایس او پی کو فالو کرتے ہوے آج رزلٹ سنایا گیے یاد رہے یہ دونوں سکول گورنمنٹ انصاف ہائی سکول فار بوائز اور گرلز سکول دونوں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں اور دونوں سکولوں کا سٹاف اور ہیڈ انتہائی محنتی اور قابل ہیں اہل علاقہ سے درخواست ہے

کہ وہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ کے سکولوں میں داخل کرائے کیون کہ گورنمنٹ کے سکولوں میں قابل ٹیچر اور کم زکم ایم اے تعليم استازہ ہیں

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You