سندھ

ڈاکٹر قدیر احمد ملک کی سالگرہ۔منای گی۔ تفصیلات کے مطابق اشریف فاؤنڈیشن کے چیف میڈیکل

ڈاکٹر قدیر احمد ملک کی سالگرہ۔منای گی۔ تفصیلات کے مطابق اشریف فاؤنڈیشن کے چیف میڈیکل کوارڈینیٹر ڈاکٹر قدیر احمد ملک کی 58 ویں سالگرہ الشریف میڈیکل سینٹر شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں جوش خروش سے منائی گئی تقریب میں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں ،الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر زاہدہ شاہ حماد حسنین انس یوتھ پریزیڈنٹ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان اسفار پرویز اور دیگر لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے ڈاکٹر قدیر احمد ملک کی سالگرہ کے موقع پر ان کی صحت تندرستی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You