. پنڈدادن خان : راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کر دیا جس میں ملک مختار احمد کے بھانجے محمد

. پنڈدادن خان : راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کر دیا جس میں ملک مختار احمد کے بھانجے محمد علی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر تحصیل بھر میں اول پوزیشن لے کر اپنے گورنمنٹ ہائی سکول (ٹھڈی تھل) کا اور اپنے اساتذہ اکرام عثمان فہیم بیگ/استاد مسعودالرحمن/استاد ناصر محمود کے علاوہ پورے علاقہ کا سربلند کردیا۔
اس کے علاؤہ بھی تحصیل پنڈدادنخان کے طلباء نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کی/ملک مختار احمد کے بھانجے کی میٹرک میں اعلی پوزیشن حاصل کرنے پر دوست احباب کے علاوہ تحصیل پنڈدادن خان کے معروف صحافی عمران حیدرببلی کی ملک محمد علی میٹرک کے امتحان میں بہترین پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔/ اور دیگر طلبا نے بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی کامیاب اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو سماجی حلقوں کی جانب سے اور ان کی مزید کامیابیوں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
. پنڈدادن خان رپورٹ : عمران حیدرببلی



