اہم خبریںکرائمز

چیچہ وطنی، 7 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی

چیچہ وطنی میں 7 سال کی بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

متاثرہ بچی کے اہل خانہ نے بتایا کہ ملزم کے گھر والوں کی جانب سے صلح کے لیے دباﺅ ڈالا جارہا ہے۔

دوسری جانب پولیس نے خوشاب میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے 3 ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ 26 جولائی کو ملزمان نے زیادتی کی وڈیو بھی وائرل کردی تھی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You