چیف اکرام الدین کی سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیاقت علی کی رہائش گاہ آمد

چیف اکرام الدین کی سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیاقت علی کی رہائش گاہ آمد۔
اس موقع انہوں نے لیاقت علی کی عیادت کی اور انکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کی سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ لیاقت علی کی رہائش گاہ پر آمد اس موقع پر انہوں نے لیاقت علی کی عیادت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع چیف اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیاقت علی کو پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کیلئے لازوال خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور انکی بہترین خدمات کو سراہا یاد رہے کہ سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ لیاقت علی کئی عرصے سے بیماری میں مبتلا ہے تمام دوست احباب انکی صحت یابی کیلئے دعا کریں تا کہ اللہ تبارک و تعالی انکو جلد صحتیابی نصیب فرمائے۔آمین



