پنجاب

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیبسٹ-زیب ٹیک کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیبسٹ-زیب ٹیک کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر وحیدہ مہیسر سے اہم ملاقات

مستحق خواتین کیلئے ووکیشنل ٹریننگ کے مواقع فراہم کرنے پر بات چیت

بی آئی ایس پی اور زیب ٹیک کے باہمی اشتراک پر تبادلہ خیال

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کو  زیب ٹیک کے زیر اہتمام  فراہم کئے جانے والے تربیتی کورسسز پر ایک تفصیلی بریفننگ بھی  پیش کی گئی

محنت ایک سرمایہ ہے اور معاشرے کی ترقی کیلئے مردو خواتین دونوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، روبینہ خالد 

بی آئی ایس پی مستحق افراد کی سکل ٹریننگ کیلئے زیب ٹیک کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے، روبینہ خالد 

اس شراکت داری پر عملدرآمد  کیلئے دیگر سرکاری و نجی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس اور بین الاقوامی ڈونرز کا تعاون درکار ہوگا، روبینہ خالد 

ہیلتھ کیئر اور نرسنگ کے شعبہ پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ان شعبو ں کی بین الاقوامی سطح پر ڈیمانڈ ہے، روبینہ خالد 

ضرورت اس امر کی ہے کہ فراہم کردہ ٹریننگز کے معیاری سرٹیفکیشنز کو یقینی بنایا جائے، روبینہ خالد

ہم مستحق افراد کی ووکیشنل ٹریننگ اور آئندہ لائحہ عمل کیلئے ایک مشترکہ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کریں گے، روبینہ خالد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You