صحت

چیئرمین ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن HDF پاکستان ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی صاحب کی ہدایت

چیئرمین ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن HDF پاکستان ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی صاحب کی ہدایت پر اور صدر HDF پاکستان ڈاکٹر محمد رمضان جنجوعہ صاحب کی سربراہی میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن HDF کے پلیٹ فارم سے ویلفیئر ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد جرمن ہیلتھ کئیر ہومیوپیتھک کلینک مدنی سٹریٹ کرامت آباد میں کیا گیا۔ اس کیمپ کو لگانے کیلیے ڈاکٹر واصف حسین صاحب انفارمیشن سیکریٹری HDF پاکستان ڈاکٹر فدا حسين صاحب کو آرڈینیٹر HDF پاکستان ڈاکٹر بخت صاحبہ صدر فیمیل ونگ HDF پنجاب ڈاکٹر جواد ظہیر عباسی صاحب زونل صدر HDF راولپنڈی، ڈاکٹر محمد آصف صاحب صدر ڈاکٹر حزب اللہ صاحب نائب صدر راولپنڈی / اسلام آباد HDF پاکستان اور ڈاکٹر یار محمد عامر صاحب نے بھرپور کردار ادا کیا۔

تعاون ملک محمد زوہیب صاحب امیدوار جنرل کونسلر ہو سی 48 کرامت آباد اور شریف آباد ترلای خورد اسلام آباد

اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 25 مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد ایک ہفتے کی ادویات فری دی گئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You