سندھ

چیئرمین کیبل ایسوسی ایشن پاکستان خالد آرائیں کی جانب سے کراچی میں دعوت حلیم کااہتمام کیاگیا

چیئرمین کیبل ایسوسی ایشن پاکستان خالد آرائیں کی جانب سے کراچی میں دعوت حلیم کااہتمام کیاگیا

دعوت حلیم میں انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے عہدے دران نے بھی شرکت کی

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)

گروپ چیئرمین چینل 5 نیوز پلے ٹی وی چینل میٹرو 1 نیوز اسٹار ایشیا نیوز چیئرمین کیبل ایسوسی ایشن پاکستان خالد آرائیں کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں کراچی کی سب سے بڑی دعوت حلیم کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا دعوت حلیم میں انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے چیئرمین قمر رضا شوکت آرائیں، جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں، ایگزیکٹو ممبر سینیئر ایڈوکیٹ چیمپین ٹیکس محمد ریاض چوہدری، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ندیم آرائیں، فنائس سیکرٹری ریاض احمد آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری میاں اشفاق مجید آرائیں، سوشل سیکرٹری رضوان شاہد آرائیں، وائس چیئرمین آرائیں دسترخواں لیاقت آرائیں، ایگزیکٹو ممبر رمضان آرائیں سمیت دیگر انجمن آرائیاں سندھ کہ حلقہ جات کے عہدے دران سمیت سینیئر صحافی کالم نگار محمد سعید آرائیں، ایگزیکٹو ممبر انجمن آرائیاں سندھ پاکستان نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز آرائیں معروف سماجی و کاروباری شخصیت اخلاق آرائیں سمیت شہر کے مختلف شعبہ سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی دعوت حلیم میں سیاسی سماجی رہنماؤں بزنس مین بیوروکریٹ صحافت اور شوبز سے وابستہ افراد سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی، جنرل سیکرٹری انجمن ارائیاں سندھ نصیر ارائیں نے بہترین دعوت حلیم کا اہتمام کرنے پر خالد آرائیں کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You