چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی دعوت پر الشریف دسترخوان میں پیر اف گمبٹ

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی دعوت پر الشریف دسترخوان میں پیر اف گمبٹ سید ساجد علی شاہ جیلانی یمنی
کراچی : (رپورٹ عاصم ارائیں جہلمی)



چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں کی دعوت پر الشریف دسترخوان میں پیر اف گمبٹ سید ساجد علی شاہ جیلانی یمنی،نظام الدین سینیئر سیاسی سماجی رہنما،جناب ایاز خان غوری آفیسر فوڈ ڈیپارٹمنٹ ،جناب محمد بابر صاحب بلڈر،جناب احمد مزاری،جناب یونس نیازی سینئر سماجی رہنماء،ڈاکٹر خلیق الرحمن سینیئر ممبر روٹری کلب اور آئی سرجن چیئرمین فاطمہ فاؤنڈیشن کے علاوہ, ڈاکٹر محمد سلیم آرائیں مصطفائی میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن ان سب لوگوں نے الشریف دسترخوان پر دورہ کیا اور دعا کی اور اجتماعی دعا میں الشریف فاؤنڈیشن کے تمام ممبران اور مرک گروپ آف بلڈر کے لئے خصوصی دعائیں اور اس کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ فلسطین کشمیر اور بوسنیا کے مسلمانوں پر جہاں جہاں ظلم ڈھائے جا رہے ہیں ان سب کے لیے دعا کی گئی اور یہ بھی دعا کی اللہ پاک ہمیں پاکستان کے لیے اچھا حکمران عطا فرماء۔جس میں محمد صمد جوائنٹ سیکرٹری الشریف فاؤنڈیشن،محمد منصور ازیکٹیو ممبر الشریف فاؤنڈیشن، محمد اسامہ،محمد عبدالرحمان، محمد علی زیب،محمد انس،محمد حماد،محمد فضیل محمد اسفار یوتھ پریزیڈنٹ نے شرکت کی۔



