اہم خبریںسوہاوہ

چوہدری ناصر محمود اور ٹیم کی فوری کارروائی، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، سوشل میڈیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ایس ایچ او ڈومیلی چوہدری ناصر محمود اور ٹیم کی فوری کارروائی، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ملزم ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے،

ڈی پی او جہلم نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کا حکم دیا،

ڈومیلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم قمر کو گرفتار کر لیا،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مدعیہ اور ملزم آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں اور انکے درمیان گھریلو رنجش پائی جاتی ہے

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کو فوری کارروائی کرنے پر شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You