جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عاصم عرف سابو گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور رکشہ برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 03 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل،02 عدد رکشے برآمد کر لیےگئے،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 05 لاکھ 50 ہزار روپے بنتا ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



