جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی احسن کاروائی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے

جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی احسن کاروائی،
گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،
گمشدہ بچوں کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئےڈھیروں دعائیں دیں،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



