جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری