جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، عوام الناس کے راستے میں رکاوٹ بن کر لڑائی جھگڑا

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، عوام الناس کے راستے میں رکاوٹ بن کر لڑائی جھگڑا کرنے والے 08 ملزمان گرفتار

جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان عوامی راستے میں رکاوٹ بن کر ڈنڈوں سے مسلح ہو کر لڑائی جھگڑا کر رہے تھے، جس پر تھانہ سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

عوامی راستوں میں رکاوٹ، ہنگامہ آرائی اور امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You