اہم خبریںجہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث کمیلا گینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان سے 02 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You