پنڈدادنخان

پ seeنڈدادن خان(عمران حیدرببلی ) رمضان المبارک میں مریم کے مہمان پروگرام کے تحت بہترین انتظامات

پ seeنڈدادن خان(عمران حیدرببلی ) رمضان المبارک میں مریم کے مہمان پروگرام کے تحت بہترین انتظامات پر اعزازی سرٹیفکیٹ اور میڈلز پیش کرنے کی پروقار تقریب

پنڈدادنخان (عمران حیدرببلی) رمضان المبارک میں مریم کے مہمان پروگرام کے تحت روزہ داروں کے لیے افطار کے بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فرحان وسیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے حاجی محمد اسلم اور آر ڈبلیو ایم سی (RWMC) ٹیم کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور میڈل پیش کیےتقریب کے دوران افطار پوائنٹس پر کیے گئے مثالی انتظامات کو سراہا گیا صفائی نظم و ضبط اور بہترین سہولیات کی فراہمی کو قابلِ تحسین قرار دیا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فرحان وسیم نے کہا کہ عوامی خدمت کے ایسے اقدامات حکومتِ پنجاب کے ویژن کی عکاسی کرتے ہیں حاجی محمد اسلم اور RWMC ٹیم نے اس اعزاز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے عزم کا ظاہر کیا کہ آئندہ بھی عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You