اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کارکنوں کی واپسی، اسلام آباد اور اطراف کی تمام سڑکیں کھول دی گئیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی واپسی پر اسلام آباد اور اطراف کی تمام سڑکیں کھول دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد جی ٹی روڈ اور موٹر وے سے راولپنڈی اسلام آباد آنے اور جانے والے تمام راستے کھول دیئے گئے۔

دوسری جانب چونگی نمبر 26 پر پولیس نے سٹینڈ ڈاؤن کر دیا، نفری واپس جانا شروع ہو گئی، راستے کھولنے سے ٹریفک ایک بار پھر سڑکوں پر رواں دواں ہے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You