خیبرپختون خواہ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کے بعد تنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کی بھی تبدیلی کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عاطف خان اور ارباب شیر علی کو بھی اہم ذمہ داریاں ملیں گی جبکہ تحریک انصاف کی ضلعی تنظیموں میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You