اہم خبریںجہلم

پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم نے شہداء پولیس کی فیملیز اور پولیس افسران کے اسپیشل

جہلم پولیس کے شہداء کی فیملیز اور پولیس افسران کے اسپیشل بچوں کے ساتھ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی KFC ہوٹل پر میٹنگ،

آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم نے شہداء پولیس کی فیملیز اور پولیس افسران کے اسپیشل بچوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے،

آر پی او راولپنڈی نے موقعہ پر ان کے مسائل کے حل کے احکامات جاری کیے،

میٹنگ کے اختتام پر آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم نے معزز مہمانوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا،

پولیس افسران کے اسپیشل بچے اور شہداء کے بچے ہمارے بچے ہیں، ان بچوں کے بہتر مستقبل کو روشن و تابناک بنانے کی میں پوری کوشش کروں گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہریوں کی جان و مال کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء ہماری شان اور محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی

شہداء پولیس کی فیملیز اور اسپیشل بچوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، میرے دفتر کے دروازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی

رپورٹ۔ راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You