اہم خبریںکرائمز

پیرودھائی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،05ملزمان گرفتار،ساڑھے06کلو سے زائد چرس

پیرودھائی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،05ملزمان گرفتار،ساڑھے06کلو سے زائد چرس برآمد،

ملزم عقیل سے 1400گرام چرس،ملزم وکی یعقوب سے 1400گرام چرس،

ملزم سلمان سے 1350گرام چرس،ملزم عبدالرزاق سے 1350گرام چرس،

ملزم رفاقت سے1350گرام چرس برآمدکی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی راول

نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول فیصل سلیم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You