پنڈدادنخان

پٹرولنگ پولیس انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پٹرولنگ پولیس انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

راولپنڈی ریجن میں انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا جس میں راولپنڈی نے گجرانوالہ ریجن کو 09 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ میں فتح حاصل کی۔ اس موقع پر افسران نے کھیلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر شاباش دی۔ عوامی حلقوں میں اس ایونٹ کو خوب سراہا گیا۔
(عمران حیدرببلی سے)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You