اہم خبریںجہلم

پٹرولنگ پوسٹ چک میہوں تحصیل دینہ کی ماہ فروری میں کی گئی ماھانہ کارکردگی رپورٹ

ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن گلفام ناصر وڑائچ کی خصوصی ھدایات پر پٹرولنگ پوسٹ چک میہوں تحصیل دینہ کی ماہ فروری میں کی گئی ماھانہ کارکردگی رپورٹ۔

پٹرولنگ پوسٹ چک میہوں کے انچارج اے ایس آئی چوھدری احسان گجر و عملہ نے ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن گلفام ناصر وڑائچ کی خصوصی ھدایات پر ماہ فروری کے دوران شاندار
کارکردگی کا مظاھرہ کرتے ھوۓ دوران ماہ فروری تیز رفتاری و غفلت کا مظاھرہ کر کے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالنے والے 6 ڈرائیوروں پر دفعہ 279 کے تحت بذریعہ استغاثہ جات مقدمات کا اندراج کراتے ھوۓ ملزمان کو پابند سلاسل کرایا۔جبکہ ایک عادی ملزم منشیات فروش کیخلاف منشیات کا مقدمہ درج کرانے کے علاوہ ایک ماہ میں کمیونٹی پولیسنگ کا شاندار مظاھرہ کرتے ھوۓ 30 مسافروں کو مختلف جگہوں سے ریسکیو کرتے ھوۓ منزل مقصود پر پہنچانے میں معاونت کی۔

عوامی و سماجی حلقوں کا انچارج پٹرولنگ پوسٹ و عملہ کو شاندار کارکردگی اور عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے پر خراج تحسین۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You