اہم خبریںجہلم

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

زاہد رسول کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،

مجرم اشتہاری چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں سال 2012 سےبہاولنگر پولیس کومطلوب تھا،

جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ سٹی منتقل کر دیا،

مجرم اشتہاری کو آئندہ بعد کاروائی ضابطہ حوالہ متعلقہ پولیس ضلع بہاولنگر کیا جا رہا ہے،

جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے جرائم کا خاتمہ اور ملزمان کی گرفت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس خدمت مرکز کے عملہ کو فوری کاروائی پر شاباش،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You