اہم خبریںجہلم

پولیس تھانہ سول لائن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی کو ہراساں کرنے ، راستہ روکنے اور دھمکیاں دینے

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں جہلم پولیس ان ایکشن،لڑکی کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

پولیس تھانہ سول لائن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکی کو ہراساں کرنے ، راستہ روکنے اور دھمکیاں دینے کے جرم میں اظہر اقبال کو گرفتار کر لیا ،

ملزم کچھ عرصہ سے حراساں اور بلیک میل کر رہا تھا، شادی سے انکار پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، وکٹم کا بیان

پولیس تھانہ سول لائن نے ملزم کی نشاندہی پر پسٹل 30 بور برآمد کر لیا ،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،

جہلم پولیس عورتوں اور قابل استحصال طبقوں کے حقوق کے تحفظ اور انکے ساتھ ہونے والے جرائم کے خاتمہ کے لئے ہر لمحہ مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You