جہلم

پولیس تحفظ مرکز جہلم اور الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اشتراک پولیس لائنز جہلم میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں پولیس تحفظ مرکز جہلم اور الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اشتراک پولیس لائنز جہلم میں فری آئی کیمپ کا انعقاد،

الشفاء ائی ٹرسٹ چکوال کے ماہر ڈاکٹرز صاحبان مریضوں کا چیک اپ کریں گے،

فری ائی کیمپ میں فری،ادویات،عینکیں اور فری آپریشن کی سہولت موجود ہو گی،

فری ائی کیمپ کا انعقاد27نمبر بروز بدھ بمقام پولیس لائنز جہلم میں صبح10بجے سے لے کر دن02 بجے تک کیا جائے گا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You