اہم خبریںجہلم

پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

6 کس قمار باز جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈھکیوں والے سکول کے عقب میں واقع گراؤنڈ میں ریڈ کیا جہاں 6 کس قمار باز (1)ابرار ولد غفور ساکن اسلام (2) فیروز عرف سعد ولد محمد بشیر ساکن مالدیو (3)احسن رحیم ولد عبد الرحیم ساکن مین بازار دینہ (4)عمر فاروق ولد محمد رفیق ساکن محلہ معصوم شاہ دینہ (5)اکرم ولد محمد الطاف ساکن مالدیو (6) محمد عباس ولد محمد جمروز ساکن مالدیو کو جواء بذریعہ تاش کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا جبکہ رضوان ولد عبد الرحیم ساکن دینہ موقع سے فرار ہو گیا جبکہ 6 کس گرفتار قمار باز ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 42,480 روپے، 8 عدد موبائل فونز، 3 عدد موٹر سائیکل اور آلات قمار بازی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You