اہم خبریںجہلم

پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مارچ پاسٹ میں شامل پولیس افسران و ملازمین کے چاق و چوبند دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے پریڈ کی سلامی لی اور افسران و ملازمین کا ٹرن آؤٹ بھی چیک کیا

کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے جنرل پریڈ میں شامل اچھے ٹرن آؤٹ کے حامل افسران و ملازمین کو شاباش دی گئی۔ نظم وضبط اور پولیس افسران کو چاق و چوبند رکھنے کیلئے ایسی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی۔ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You