پنڈدادنخان

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی سے) شوٹنگ والی بال فائنل شو میچ اختتام پذیر عوام کی کثیر تعداد

پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی سے) شوٹنگ والی بال فائنل شو میچ اختتام پذیر عوام کی کثیر تعداد میں شرکت چوہدری محسن کھرل کی سرپرستی میں ہونے والے والی بال میچ میں گوندل کلب مڈھ پرگنہ اور کھرل کلب ہرن پور کے کھلاڑیوں نے مہارت کے جوہر دکھائے کھرل کلب نے میدان مار لیا ونر اور رنر ٹیم کے کپتان چوہدری علی کھرل،چوہدری راسب گوندل سمیت مین آف دی میچ نعمان نومی نے آنے والے معزز مہمانان گرامی سے نہ صرف دوران میچ داد اور نقد انعامات سے حوصلہ افزائی سے ہمت باندھی بلکہ ونر رنر ٹیموں نے بالترتیب پینتالیس ہزار 45000،پچیس ہزار اور پانچ ہزار کے کیش پرائز مع ٹرافیاں وصول کئے انعامات کی تقسیم بدست معروف کاروباری باری شخصیت چوہدری ثناء عباس گوندل،نمبردار چوہدری محمد اسجد کھرل اور سینئر صحافی و کالم نگار صفر علی خان ہوئی فائنل شو میچ کے پروگرام کو بارونق بنانے کے لئے خصوصی تعاون والوں میں نامور صحافی راجہ ندیم جنجوعہ،چوہدری خرم شہزاد المعروف مون حال مقیم کویت،چوہدری ثاقب ثاقیِ،چوہدری محمد قاسم،شیراز کھرل قطر،تصور کھرل،اکرم مڈھانہ،اور خان تجمل خان سمیت علاقائی اہم سماجی شخصیات شامل تھیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You