پنڈدادنخان

پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عامرو گینگ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عامرو گینگ کے 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ناصر اور اعجاز کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ رقم 03لاکھ 05ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You