پنڈدادنخان

پنڈدادن خان کی جٹ اینڈ کمپنی کی فخریہ پیش کش۔ جلالپورشریف سے صبح10بجے روانہ ھونے

پنڈدادن خان کی جٹ اینڈ کمپنی کی فخریہ پیش کش۔ جلالپورشریف سے صبح10بجے روانہ ھونے والی ایئرکنڈیشن بس جو ہرسال تاجروں اور مسافروں کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ھوئے ہرسال تبدیل کردی دی جاتی ہے اور نئی گاڑی کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ پنڈدادن خان کی واحد کمپنی ہیں جو تاجروں اور مسافروں کو بہترین سہولیات میسرکرتی ھے۔ گاڑی کے خوش اخلاق عملہ عرفان۔ عرف فانی۔ ندیم۔ عرف۔ دیمی۔عباس للہ نے مسافروں اور تاجروں کو بہترین سروس دینے پر۔ ا ہل علاقہ کا جٹ اینڈ کمپنی کو بھرپور خراج تحسین۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You