پنڈدادنخان
پنڈدادن خان : پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری

پنڈدادن خان : پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتارکر لیا گیا

محمد عثمان کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،
مجرم اشتہاری جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمہ میں2022 سےصدر پولیس کو مطلوب تھا،
جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا،
اشتہاری مجرامان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ گفتگو
ڈی پی او جہلم کی خدمت مرکز کے پولیس افسران کو شاباش
پنڈدادن خان : رپورٹ عمران حیدر ببلی



