پنڈدادنخان
پنڈدادن خان.ملکوال کے نواحی قصبہ کلس شریف میں 11ویں سالانہ عظیم شان اولیاں اللہ
پنڈدادن خان.ملکوال کے نواحی قصبہ کلس شریف میں 11ویں سالانہ عظیم شان اولیاں اللہ کانفرنس
کلس شریف میں بروز ہفتہ بعد نماز عشا جامع مسجد فاروق اعظم مشرقی کلس شریف حافظ عبدالرحمن صاحب کی زیرقیادت منعقدد ھوئی.جس میں تلاوت کلام پاک حافظ احمد سعید صاحب پیش کی اور حمدونعت محمد افضال شمہاری آف ملکوال اور اس کے بعد خصوصی خطاب پروفیسر قاری ضیاالرحمن حضرت مولانا مطیع اللہ راشد نے بھی خطاب کیااور خطاب کے بعد شان اللہ کانفرنس اختتام پذیر ھوگی.
پنڈدادن خان…عمران حیدرببلی



