اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : مسلح موٹر سائیکل سوار تاجر سے 15 ہزار لوٹ کر فرار

پنڈدادن خان : مسلح موٹر سائیکل سوار تاجر سے 15 ہزار لوٹ کر فرار

پنڈ دادن خان آدوال کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملکوال کے تاجر سے گن پوائنٹ پر 15 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گے ادوال کے قریب مسلح ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات ہے چند روز قبل نامعلوم مسلح افراد سیمنٹ ڈیلر سے کروڑ روپے سے زاہد رقم لوٹ کر فرار ہو گے تھےجو ابھی تک گرفتار نہیں ھو سکے سماجی حلقوں نے ڈی پی او جہلم اور ڈی ایس پی پنڈ دادن خان سے مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You