پنڈدادنخان

پنڈدادن خان : (عمران حیدرببلی) سے جہاں پر تھانہ جلالپورشریف کے گاٶں مُرادانوالی ڈیرہ ساہیاں

پنڈدادن خان : (عمران حیدرببلی) سے جہاں پر تھانہ جلالپورشریف کے گاٶں مُرادانوالی ڈیرہ ساہیاں کے رہاٸشی یاسر ساھی کی جانب سے سوشل میڈیا پر واٸرل کی گٸی ویڈیو کا ھی تذکرہ ھے جس میں وقار عرف وکی بھون سکنہ جلالپور پر الزام عاٸد کیا کہ اس کے پولیس اہلکاروں کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں جس کی ایما پر میرے خلاف ڈکیتی جیسی دفعات کے تحت جھوٹے مقدمات درج گٸے ہیں دوسری جانب واٸرل شدہ ویڈیو موصول ھونے پر دھوم نیوز کے انویسٹی گیشن ذراٸع نے معاملے بارے تحقیقات شروع کی تاہم دھوم انویسٹیگیشن ذراٸع کے مطابق یاسر ساھی نامی شخص کی جانب سے لگاٸے گٸے الزامات میں کسی قسم کی کوٸی صداقت نہ ھے تھانہ جلالپورشریف کی ایس ایچ او ماجد گلزار صاحب کی تعیناتی سے جرائم کا خاتمہ ہوا ہے،تو دوسری جانب انہوں نے منشیات فروشوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا،سابقہ دشمنی کے مقدمات میں صلح کرواکر ایک اچھی پولیسنگ کا منہ بولتا ثبوت ہے ، یاسر ساھی نامی شخص خود ریکارڈ یافتہ ھے جس پر تھانہ جلالپورشریف میں چوری ڈکیتی راہزنی کے متعدد مقدمات درج ہیں جن کی پیش بندی کیلٸے مقامی پولیس کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کی کوشش میں ویڈیو واٸرل کی گٸی ھے تاہم اہل علاقہ نے جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ھے۔/

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You