پنڈدادن خان : جلالپورشریف رورل ہیلتھ سنٹر میں اندھیر نگری چوپٹ راج رورل ہیلتھ سنٹر

پنڈدادن خان : جلالپورشریف رورل ہیلتھ سنٹر میں اندھیر نگری چوپٹ راج رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کا سینئر ڈاکٹر ظفراللہ جمالی عوام کےلئے وبال جان بن گیا
عورتوں بچوں سمیت مریض گرمی میں انتظار کرتے ہیں۔مگرہسپتال کے ڈاکٹر میڈیکل ریپوں سے خوش گپیوں اور موبائل میں بیزی میڈیکل ریپ کا شدید رش ھونے کی وجہ بارے میں مقامی صحافی نے ڈاکٹرظفراللہ جمالی کو آگاہ کیا تو مذکورہ ڈاکٹر نے سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ھوئے ۔ کہا کہ کیا ھوا اگر بیٹھے۔ہیں کوئی جرم نہیں ڈاکٹر آپے سے باہر ھو گیا اور مقامی صحافی کو سنگین نتائج کی دھمکی دی اور عملے کو کہا کہ اس کو پکڑ لو۔جیسے جہلم والے صحافی کا حال کیا ہے اس کا بھی وہی حال کرو۔مبینہ طور پر۔سی او ہیلتھ جہلم ۔کی ملی بھگت اور منتھلی کی وجہ سے .CO ہیلتھ بے بس۔ ۔۔ جبکہ لیبارٹری میں مشینری خراب باہر سے ٹیسٹ کرانے کی کمیشن لی جا رھی ہیں غریب عوام لٹنے لگی۔باذوق ذرائع سے یہ بھی معلوم ھوا کہ ڈاکٹر صاحب پرائیویٹ کمپنی سے بھاری رقم لے کر ہر مریض کو اوسی کمپنی کی ادویات لکھ کردی جاتی ہے۔ سیکٹری ہیلتھ اور وزیراعلی پنجاب شفاف انکوائری کروا کر اہل علاقہ کی عوام پے رحم کیا جائے۔اور ریلف دیا جائے
پنڈدادن خان : عمران حیدر ببلی کی رپورٹ



