اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اپنے ہی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرانے

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اپنے ہی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرانے والا ملزم ساتھی ملزم سمیت گرفتار،چھینی گئی رقم، واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حفیظ رضا اور شاہد کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینی گئی رقم 01لاکھ 80ہزار روپے ، واردات میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے،

ملزم نے اپنے ساتھی ملزمان کے ساتھ مل کر اپنے ہی قریبی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی دیگر ایک کس ملزم کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،شہریوں کو ڈرا دھمکا کر قیمتی اشیاء چھیننے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You