اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ شہید ھو گے

پنڈدادن خان : انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ شہید ھو گے

ہردلعزیز انچارج سٹی چوکی پنڈدادن خان مسعود بٹ صاحب کی گاڑی جہلم جاتے ھوے سرائے عالمگیر نہر میں گر گی جسکے نتیجے میں انچارج سٹی چوکی پولیس مسعود بٹ شہید ھو گے ہیں مسعود بٹ اج بسلسلہ انکوائری تفتیش 54/ 22 ایس پی انوسٹگئشن جہلم جا رھے تھے جنکے ساتھ دو پراہیویٹ آدمی ندیم سرور سکنہ واڑہ بلند خان ثقلین حیدر پنڈدادن خان تھے سامنے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی کو بچاتے ھوے بٹ صاحب کی گاڑی نہر میں جا گری ندیم سرور اور ثقلین کو بحفاطٹ نکل لیا گیا گیا جب کہ سب انسپکٹر مسعود بٹ شہید ھو گے مسعود بٹ انچارج سٹی چوکی پولیس پنڈدادن خان ہردلعزیز ملنسار شخصیت کے مالک تھے پولیس ڈپارٹمنٹ کیلئے اپکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحیقن کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین پنجاب پولیس ضلع جہلم کو اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You