پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد گوندل چوہدری اقبال

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد گوندل چوہدری اقبال گوندل فہیم گوندل کی عمرہ مبارک کی سعادت
علامہ عبدالرحمان ضیا علامہ خلیل اکرم چوہدری عبدالعزیز
امتیاز پنجوتھا خانزادہ عابد رضا اور دیگر کی مبارکباد
معروف سماجی شخصیت بانی رہنما زم زم ویلفئیر سوسائٹی الحاج چوہدری سرفراز احمد گوندل چوہدری محمد اقبال گوندل چوہدری فہیم گوندل نے عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کی اس مبارک سعادت حاصل کرنے پر سیاسی سماجی مذھبی شخصیات کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ شریف روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیں گے حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ عبدالرحمان ضیا حضرت علامہ مولانا خلیل اکرم چوہدری عبدالعزیز اونر فاران پرنٹرز چوہدری امتیاز احمد پنجوتھا پرنسپل لیڈز گروپ آف کالجز پنڈدادنخان خانزادہ عابد رضا منیجر فاران پرنٹرز انور علی
عالمی شہرت یافتہ مصور و آرٹس گولڈ میڈلسٹ صفدر کامران ملک معروف سماجی شخصیت ضیاء الرحمن شان
علی حمزہ گرافِکس ڈیزائنر صہیب نثار احمد چاندی شیخ امداد علی اور دیگر نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر الحاج چوہدری سرفراز احمد گوندل نے ملکی سلامتی و استحکام کےلئے خصوصی دعا کی



