پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) حلقہ این اے 61 چوہدری فرخ الطاف کی پنڈدادنخان میں زبردست انٹری

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) حلقہ این اے 61 چوہدری فرخ الطاف کی پنڈدادنخان میں زبردست انٹری

بڑے دھڑوں سمیت درجنوں برادریوں کی حمایت کا اعلان

پنڈدادنخان
چوہدری فرخ الطاف کا تحصیل پنڈدادنخان کا طوفانی دورہ پنڈدادنخان کھیوڑہ واڑہ بلند خان جندران احمد آباد ٹوبہ سروبہ گولپور سوڈی گجر آدووال ڈفر کلیوال کوٹلہ شاہ کبیر کے علاوہ مختلف بڑے بڑے قصبات میں بڑے بڑے اجتماعات کیے جس میں بڑی بڑی برادریوں اور گروپوں نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا پنڈ دادن خان میں چودری طاہر اصف شہید کے بھائی چوہدری شاہد اصف نے اپنی برادری اور حلقہ۔احباب اور طاہر اصف چوہدری شہید کے دوستوں کی طرف سے چوہدری فرخ الطاف اور ایم پی اے کے امیدوار چوہدری ناصر محمود للہ کی مکمل جبکہ ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین مولانا مفتی بشیر احمد ملک محمد فیاض ملک محمد محسن کی رہائش گاہوں پر بھی بڑے اجتماعات منعقد کیے جنہوں نے انہیں اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا جس سے چوہدری فرخ الطاف کی کامیابی بھاری اکثریت سے یقینی دکھائی دینے لگی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار حلقہ این اے 61 چوہدری فرخ الطاف نے مسلم لیگ کے تمام دھڑوں میں باہمی اتفاق کے بعد حلقے کا طوفانی دورہ کیا جس میں جلسوں اور اجتماعات میں سابق ایم پی اے کے امیدوار حاجی ناصر محمود للہ بھی بعض جگہ موجود رہے طوفانی دورے میں سابق ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق ناظم راجہ افتخار احمد شہزاد حافظ عبدالستار چوہدری چوہدری ساجد ٹلوانہ تحصیل پنڈدادنخان مسلم لیگ نون کے تحصیل اور سٹی کے عہدے داران بھی ہمرار تھے علاقہ بھر کی برادریوں سے ملاقات کے علاوہ علمائے کرام اور شہر کی دیگر سماجی رفاعی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں جنہوں نے انہیں اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا یاد رھے فرخ الطاف گزشتہ کئی دنوں سے تحصیل پنڈدادنخان کے دورے کر رھے ہیں کئی بڑی برادریوں گروپوں کی حمایت انہیں فتح کے قریب لا چکی ھے ان کے طوفانی انٹری مسلم لیگ نون کے متحد ھونے کے بعد ان کی کامیابی یقینی دکھائی دے رھی ھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You