پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)جلالپورشریف اور تحصیل پنڈدادن خان بھر میں ستھرا پنجاب کی ٹیمیں

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے)جلالپورشریف اور تحصیل پنڈدادن خان بھر میں ستھرا پنجاب کی ٹیمیں مریم نواز کا ویژن صاف ستھرا پنجاب آر ڈبلیو ایم سی عوام کی توقعات پر پورا اتر رھی ھے جلالپورشریف۔پنڈی سیدپور۔پننوال۔دولت پور کے
شہری آر ڈبلیو ایم سی شہر اور تمام قصبہ بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنا رھا ھے عوامی حلقے
پنڈدادنخان مریم نواز کے ویژن صاف ستھرا پنجاب پنڈدادنخان شہر صفائی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ھے آر ڈبلیو ایم سی عوام کی توقعات کے مطابق کام کر رھی ھے عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم شہر بھر میں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے پوری کر رھی ھے آر ڈبلیو ایم سی نے تہیہ کر لیا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرے گی شہر کی عوام صفائی سے کافی مطمئن ھے عوامی حلقوں نے آر ڈبلیو ایم سی کے عملے کی تعریف کرتے ھوئے کہا کہ پہلے کی نسبت شہر میں صفائی کا نظام بہت بہتر ھے توقع کی جا رھی ھے کہ تحصیل پنڈدادن بھر میں اسی طرح عوام کی توقعات کے مطابق کام کرے گئ۔



